صفحہ اول / گلگت بلتستان

گلگت بلتستان

سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی

لاہور ۔ سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی اجازت کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی۔ …

مزید پڑھیں

’’گلگت بلتستان کے بارے میں تازہ معلومات‘‘

گلگت بلتستان کے کل 9 اضلاع ہیں۔ کل آبادی تقریباً 15 سے 16لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ تقریباً 90فیصد آبادی خواندہ ہے۔ گلگت بلتستان میں شیعہ، سنی، اسماعیلی اور نور بخشی کے لوگ آباد ہیں۔ ٹوٹل آبادی کا تقریباً 60فیصد حصہ شیعہ آبادی پر مشتمل ہیں۔ 20فیصد تک اہل سنت اور 20فیصد تک اسماعیلی اور نوربخشی مسلک کے لوگ آباد …

مزید پڑھیں