صفحہ اول / کشمیر

کشمیر

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر ۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی شناخت الطاف کشرو اور عمر رشید کے نام سے ہوئی۔ …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت 3 کشمیری شہید

سری نگر . مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سن لڑکی سمیت 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں گاؤں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی لینی شروع کردی۔ قابض افواج کے اہلکاروں نے چادر اور چار …

مزید پڑھیں

بھارتی یوم آزادی: کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ کشمیری عوام نے گزشتہ روز 14 اگست کو پاکستان کا 71 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا جب کہ آج بھارت کا 71 ویں یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ حریت کانفرنس کی اپیل …

مزید پڑھیں