صفحہ اول / دنیا

دنیا

’’حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے‘‘

کابل ۔ عسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔ افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی تدفین افغانستان میں کردی گئی ہے۔ طالبان نے اپنے حامیوں سے جلال الدین حقانی کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل بھی …

مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کی عسکری امداد روک دی

واشنگٹن ۔ امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ، احتجاج ختم

ایمسٹرڈیم ۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈر نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے باعث دنیا بھرمیں مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا اور …

مزید پڑھیں

فلوریڈا: ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 10 زخمی

جیکسن ولی ۔ فلوریڈا میں ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں ہارنے والے شخص نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ولی کے علاقے ڈاؤن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک شاپنگ سینٹر میں ویڈیو گیم کا کمپی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی نئی حکومت سے مل کرکام کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نوئرٹ نے ٹوئٹ میں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہیں، امریکا پاکستان …

مزید پڑھیں

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، پینٹاگون

واشنگٹن ۔ امریکی وزارت دفاع  پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر پینٹاگون نے اپنی سالانہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ چینی افواج امریکی اور اتحادی …

مزید پڑھیں

اٹلی میں پل گرنے سے کم ازکم 35 افراد ہلاک ہو گئے

روم ۔ اٹلی کے شہر جنوا میں شديد بارشوں کے نتیجے میں منگل کے روز ہائی وے کا ایک پل منہدم ہو جانے سے کم ازکم 35 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ امدادی کاموں کے لیے بڑی تعداد میں فائر فائیٹرز، ریسکیو ورکرز، ایمبولینس گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر پہنچا دیئے گئے اور زندہ بچ …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں کم عمر ترین خاتون کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر عمر قید

برطانیہ میں کم عمر ترین خاتون صفا بولار کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 18 سالہ صفا بولار کو، جنہوں نے اپنی والدہ اور بڑی بہن کے ساتھ مل کر برطانیہ میں دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ خواتین کا پہلا سیل قائم کیا تھا، …

مزید پڑھیں