صفحہ اول / آرکائیو

آرکائیو

صدر بننے کے بعد عارف علوی کی پہلی بار مزارِ قائد پر حاضری

کراچی ۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر حاضری دی، صدر مملکت کے ہمراہ گورنرسندھ عمران اسماعیل اور صوبائی وزیربلدیات سندھ سعید غنی بھی تھے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مزار قائد آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ڈاکٹرعارف علوی نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود کی ملاقات

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں

حکومت نے عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ۔ حکومت نے اقتصادی مشاورت کونسل سے عاطف میاں کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت علما اور تمام معاشرتی طبقات کو ساتھ لے کر ہی آگے بڑھنا چاہتی ہے۔ فواد چوہدری …

مزید پڑھیں

جنگ ستمبر کی یادیں

الطاف حسن قریشی کا کالم 6 ستمبر قوم کی وحدت، عظمت، عزیمت اور شجاعت کا استعارہ بن گیا ہے جو ہمارے جذبوں اور حوصلوں کو گرماتا رہتا ہے۔ میں نے اس درخشندہ اور تابندہ استعارے کو تمام تر وسعتوں کے ساتھ اپنی تازہ ترین تصنیف ’’جنگ ِ ستمبر کی یادیں‘‘ میں محفوظ کر لیا ہے۔ اِس سترہ روزہ جنگ میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اب کسی کی جنگ میں نہیں پڑے گا، عمران خان

راولپنڈی ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کسی کی جنگ میں نہیں پڑے گا اور ملکی خارجہ پالیسی بھی صرف عوام کی بہتری کے لیے ہوگی۔ جی ایچ کیو میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں نہیں پڑے گا …

مزید پڑھیں

یوم دفاع و شہداء ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ۔ ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم دفاع وشہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

’’امریکا کا ہر مطالبہ پورا نہیں کرسکتے، پاکستان‘‘

اسلام آباد ۔ پاکستان نے امریکا کا ڈو مور کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اس پر واضح کردیا ہے کہ اس کا ہر مطالبہ پورا نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

’’امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو پاکستان پہنچ گئے‘‘

اسلام آباد ۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے ہم منصب سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور امریکی فوج کے جنرل جوزف ڈنفورڈ کے ہمراہ 4 رکنی وفد دفتر خارجہ پہنچا، افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مشیر زلمے خلیل زاد بھی امریکی وفد کے ہمراہ ہیں۔ دفتر خارجہ میں دونوں ممالک …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے بیان ریکارڈ کرایا جب کہ انور …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ اور عماد وسیم ڈراپ

لاہور ۔ ایشیا کپ کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم سلیکشن کمیٹی نے محمد حفیظ اور عماد وسیم کو ڈراپ کر دیا ہے۔ لاہور میں قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کوچ اور کپتان سے مشاورت کے بعد 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا گیا، اسکواڈ سے محمد حفیظ اور عماد وسیم کو ڈراپ …

مزید پڑھیں