صفحہ اول / آرکائیو / جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو تین ایک سے ہرا دیا

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو تین ایک سے ہرا دیا

بون ۔ جرمن فٹبال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا کر فتح حاصل کر لی۔

جرمن لیگ کے میچ میں دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے، بائرن میونخ نے 23ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل کر لی۔

حریف ٹیم نے کم بیک کیا اور 58ویں منٹ میں گول کر کے میچ برابر کردیا، بائرن میونخ نے وقفے وقفے سے مزید دو بار گیند کو جال میں پہنچا یا جبکہ مخالف ٹیم کا سکور ایک گول سے آگے نہ بڑھ سکا۔

Check Also

جنگ ستمبر کی یادیں

الطاف حسن قریشی کا کالم 6 ستمبر قوم کی وحدت، عظمت، عزیمت اور شجاعت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے